فاریاب: دعوتی سلسلہ، اہم کمانڈر اسلحہ سمیت سرنڈر

دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ فاریاب ضلع شرین تگاب میں اہم کمانڈر نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق اہم جنگجو کمانڈر خال محمد ولد عزیز اللہ نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے ایک ہیوی مشن گن، 2 عدد مسلسل اور ایک وائرلیس سیٹ سمیت مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*