ہلمند: لیزر گن حملہ ودھماکہ، 3 اہلکار قتل، ایک زخمی

صوبہ ہلمند کے گرشک وسنگین اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے مربوطہ سربند کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار قتل، جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

ضلع سنگین سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے لیزر گن سے 2 اہلکاروں کو مار ڈالے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*