ترینکوٹ: فوجی قافلے پر دھماکے، ٹینک وگاڑی تباہ، 2 اہلکار ہلاک

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں فوجیوں اور سپلائی کاروان پر بم دھماکے ہوئے۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز 10:15 بجے مراباد کے علاقے میں سپلائی کرنے والے کاروان پر ہونے والے بم دھماکہ سے ایک گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب پیر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ خانقا کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار قتل ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*