دائی کنڈی: فوجی وحشت، ایک سویلین وخاتون شہید، ایک زخمی

صوبہ دائی کنڈی ضلع اجرستان میں فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ فوجیوں نے سویلین آبادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک سویلین، ایک خاتون شہید، جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*