ہرات: مجاہدین کی کاروائی، کمانڈر سمیت 2 آفسر قتل، گاڑی واسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات کے کھسان اور ادرسکن اضلاع میں پولیس اور فوجیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع ادرسکن کے مرکز کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے اہم کمانڈر کو محافظ سمیت قتل کرکے ان کے رینجر گاڑی اور 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

ضلع کھسان سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ احمد آباد کے علاقے میں مجاہدین نے 2 پولیس آفسروں کو قتل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*