کابل، اعلی اینٹلی جنس آفسر سمیت 5 ہلاک

اینٹلی جنس سروس اہلکاروں پر کابل شہر اور ضلع خاک جبار میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز مغرب کے وقت کابل شہر کے حلقہ نمبر5 کے مربوطہ افشار کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار اعلی آفسر کمانڈر نصراللہ ہلاک ہوا۔

دوسری جانب اتوار کےروز ضلع خاک جبار کے جنغوزئی کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار مخبر لقمہ اجل بن گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*