گردیز،کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، 6 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدرمقام گردیز شہر میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق چھاؤنی کے علاقے میں اتوار کےروز شام کے وقت مجاہدین نے فوجی کاروان پر شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی اور دو ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ دو زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*