قندہار، پولیس چیف سمیت 3 زخمی، کافی غنائم

صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ میں چوکی اور پولیس چیف کی گاڑی پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز عصر کے وقت شاجوئی ماندہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے فلڈر کار تباہ اور اس میں سوار پولیس چیف باچا سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کے رات عشاء کے وقت چینار کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، اور اس میں تعینات 13 اہلکار موقع پر قتل، 10 گرفتار اور 3 ٹینک، ایک کاماز اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہوئی۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 3 ہیوی مشن گنیں، ایک راکٹ لانچر، 14 کلاشنکوف، 2 کارمولی بندوق اور ایک بم آفگن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*