غور: جنگجوؤں پر حملہ، کمانڈر سمیت 6 اہلکار قتل، 3 زخمی، اسلحہ غنیمت

صوبہ غور ضلع تیورئی میں مقامی جگنجوؤں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات نیلئی کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں کمانڈر عبد البصیر سمیت 6 اہلکار قتل، جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے 4 کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*