تازہ ترین، قندوز میں امریکی جنرل سمیت 17 امریکی و کٹھ پتلی قتل

امریکی و کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق قندوز شہر کے وبلولہ، اورتبلاق اور امین آباد کے علاقوں میں سربکف مجاہدین نے امریکی و کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن کو فضائی تعاون بھی حاصل رہا اور اس دوران امریکی جنرل سمیت 3 وحشی اور 14 کٹھ پتلی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کے علاوہ ایک امریکی ٹینک اور ایک کٹھ پتلی فوجوں کا ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

دوسری جانب مجاہدین نے شہر کے مشرقی دروازے میں واقع فوجی مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ، جو اطلاع  آنے تک جاری رہا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قندوز شہر میں دشمن پر ہوئے ۔ تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*