قندہار: حملہ ودھماکہ، کمانڈر قتل، 3 اہلکار زخمی

صوبہ قندہار ضلع معروف میں فوجی یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات اسحاقزوں کے علاقے میں واقع جملئی نامی یونٹ کے کمانڈر اختر محمد کو مجاہدین نے لیزر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالا۔

دوسری جانب پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ غونڈ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*