قندہار: دشمن فرار، پانچ گاڑیاں تباہ، 36 ہلاکتیں، 2 ٹینکوں سمیت کافی غنائم

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ قندہار بولدک اور معروف اضلاع میں فوجیوں وچوکیوں پر حملہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع بولدک کے بسئی کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن کو لیزر گنوں سے نشانہ بنایا، جس سے 8 اہلکار موقع ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب ملا ولی کے علاقے میں 2 ہفتوں سے دشمن مجاہدین کے درمیان محصور تھا، تا ہم منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ دشمن نے بھاری نقصانات اٹھاتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں دشمن کے ایک رینجر اور ایک کاماز گاڑی، 2 اینٹی ائیرگرافٹ گنوں سمیت تباہ ہونے کے علاوہ 13 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع معروف سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کوتکئی کے علاقے میں چوکیوں پر حملہ کیا، جس سے چوکی فتح، 15 اہلکار ہلاک، 2 گرفتار اور 3 رینجر گاڑیاں تباہ ہوئی۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 ٹینک، ایک ایم ایم 82 توپ، 2 اینٹی ائیرگرافٹ گن، 10 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جب کہ تیسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*