ننگرہار،جارح و کٹھ پتلی فوجوں کا چھاپہ ناکام

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ ننگرہار ضلع خوگیانی میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے وزیر کے علاقے میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارکر وحشت وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئےعوام کی رقم وغیرہ لوٹ لیے۔

دریں اثناء مجاہدین پہنچ گئے اور دشمن پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں صلیبی و کٹھ پتلی دشمن نے جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*