قندہار: مجاہدین کا حملہ، چوکی فتح، اسلحہ غنیمت

صوبہ قندہار ضلع معروف میں چوکی پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات توغڑئی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*