ہلمند: چار مراکز فتح، پانچ ٹینک تباہ، 31 اہلکار ہلاک، 8 زخمی

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں اہم مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ تریخ زابر کے دوراہی کے علاقے میں واقع کمانڈوز، پولیس اور فوجیوں کے مراکز پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 4 ٹینک تباہ، 27 اہلکار ہلاک، جب کہ 8 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے 2 اینٹی ائیرگرافٹ گن، 2 کلاشنکوف اور ایک پستول سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جب کہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ نہر سراج کے یخچال کے علاقے میں مجاہدین نے 4 فوجیوں کو لیزر گنوں سے نشانہ بناکر مار ڈالے۔

دوسری جانب بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے  میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*