ہلمند: حملے ودھماکے، 2 ٹینک تباہ، 6 ہلاک، اسلحہ غنیمت

صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سیدان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ یخچال کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ایک اور ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جہادی ذرائع نے دھمزک کے علاقے سے سنیچر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ کہا کہ مجاہدین نے 2 پولیس اہلکاروں کو مسحانہ کاروائی کے نتیجے میں موت کے گھاٹ اتار کر ان کے ایک ہیوی مشن گن اور ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*