کنڑ و پکتیکا، چوکیوں پر حملہ،  دھماکے، آفسر سمیت 17 ہلاک و زخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کنڑ اور پکتیکا صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے ناوہ کے علاقے میں واقع چھ فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اعلی آفسر سمیت تین ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

صوبہ پکتیکا سے آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز ضلع سرحوضہ کے شاتور  کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کےروز صبح کے وقت ضلع خیرکوٹ کے سنزلی کے علاقے میں یکےبعدیگرے بم دھماکوں سے چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*