روزگان: کمانڈر ہلاک، پولیس اسلحہ سمیت سرنڈر

صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان میں پولیس اہلکاروں پر حملہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات ضلعی بازار کے قریب مجاہدین نے اہم اور ظالم کمانڈر ( محمد حنیف عرف پہلوان) پر گھات کی صورت میں حملہ کیا، جس سے پہلوان موقع ہلاک ہوا۔

 

دوسری جانب پیر کے روز صبح کے وقت ایک پولیس اہلکار (نقیب اللہ ولد امیر ظاہر) ایک بندوق سمیت مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*