خوست و کنڑ،چوکی پر حملہ، دھماکہ، 3 ہلاک وزخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر خوست اور کنڑ صوبوں  میں حملے و دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیرکی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ خوست ضلع درگئی کے للمی کے علاقے میں بم دھماکہ نے دو فوجیوں کی جان لی۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز مغرب کے وقت صوبہ کنڑ ضلع وٹہ پور کے مناگی کے علاقے میں پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*