قندہار، ضلعی وفوجی مراکز فتح، پولیس چیف سمیت 56 ہلاکتیں، کافی غنائم

منصوری آپریشن کے سلسلے میں صوبہ قندہار کے معروف  اور شاہ ولیکوٹ اضلاع میں میں فوجی مراکز وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بد اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ  امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد ( حضرت علی قندہاری) تقبلہ اللہ نے بارود بھرے ٹینک کو معروف ڈسٹرکٹ پولیس ہیڈکوارٹر سے ٹکرا دیا، جس پولیس ہیڈکوارٹر تباہ اور اس میں تعینات پولیس چیف (نادر خان) سمیت 30 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ساتھ ہی مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے ضلعی مرکز اور آس پاس دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا، جو رات دس بجے تک جاری رہا، جس سے ضلعی مرکز، اینٹلی جنس ہیڈکوارٹر، نادر خان ہاوس کا دفاعی مرکز اور درجنوں چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ 4 ٹینک، 4 رینجر گاڑیاں، ایک ٹریکٹر ایک فوربائی فور گاڑی تباہ اور 16 اہلکار ہلاک ہوئے، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ مجاہدین نے ایک ٹینک، ایک اینٹلی ائیرگرافٹ گن، ایک کلاشنکوف، 4 ہیوی مشن گنوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ ایک فدائی مجاہدین شہید، جب کہ دوسرا مجاہد زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق  مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ  ضلع شاہ ولیکوٹ کے سوزل کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 چوکیاں فتح، 2 رینجر گاڑیاں تباہ اور 10 اہلکار ہلاک ہوئے، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جب کہ تیسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*