سیدآباد مجاہدین کا حملہ، جنگجو کمانڈر محافظ سمیت قتل

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز علی الصبح اوتڑیو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں سفاک جنگجو کمانڈر قدیر محافظ سمیت ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*