فاریاب: دینی مدرسے پر بمبار، ایک بچہ شہید، ایک زخمی

صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ میں دشمن نے دینی مدرسے پر بمبار کی۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ قورچہ کے علاقے میں واقع دینی مدرسے پر دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے مدرسہ منھدم اور ایک بچہ شہید، جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*