قندوز، گشتی پارٹی پر حملہ، دو فوجی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع امام صاحب میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز شام کے وقت جوئے بیگم کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دو فوجی قتل ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*