قندہار: سفاکیت، درجنوں گاڑیاں تباہ، 5شہری زخمی، سات گرفتار

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ قندہار ضلع معروف میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ امریکیوں اور کٹھ پتلیوں نے طیاروں ہمراہ اسحاقزوں کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قیمتی سامان چوری کرنے کے بعد سات گھروں، سات گاڑیوں اور 93 موٹرسائکلوں سمیت آگ سے جلاکر خاکستر کردیے، جب کہ 3 خواتین، ایک بچی اور ایک بزرگ کو زخمی کردیا۔

واضح رہے کہ نا کام دشمن نے 2 بچے، 3 بزرگ افراد اور 2 جوانوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*