قندہار: ضلعی مرکز پر حملہ، 2 چوکیاں فتح، 6 اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار کے نیش، میونڈ وارغنداب اضلاع میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلع نیش کے ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا اہوا۔

ضلع میوند سے اطلاع ملی ہے کہ سنیچر کے رات مندوزوں کے علاقے مین واقع چوکیوں سے دشمن فرار ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع ارغنداب سے اطلاع دی کہ سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ سرکار باغ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 6 جنگجو ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*