دائی کنڈی: قاتل پر شرعی عدالت کا حکم نافذ

صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب میں امارت اسلامیہ نے قاتل پر شرعی حکم نافذ کردیا۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ خلج کے علاقے میں قاتل (عزیز اللہ ولد رحمت باشندہ خلج) پر شرعی عدالت کے قصاص کا حکم نافذ کردیا۔

واضح رہے کہ عزیز اللہ نے صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ کے باشندہ عزت ولد آغا جان قتل کردیا تھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*