کابل و غزنی حملے، کمانڈر سمیت 16 ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل و غزنی صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار بھی ہلاک و زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع قرہ باغ کے ولی جان کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں سفاک ظالم کمانڈر اختر سمیت 3 جنگجو ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات گئے ضلع گیلان کے چیرلی کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*