ہلمند: لیزر گن حملہ ودھماکہ، سات اہلکار ہلاک

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور ضلع گرشک میں فوجیوں پر لیزر گن حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے مربوطہ سپینہ کوٹہ کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ مھاجروں، نہر سراج کے یکلنگ کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع واشیر سے کہا کہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*