بلخ و میدان، فوجیوں و جنگجوؤں پر حملہ، گاڑی تباہ

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بلخ و میدان صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاربولک کے بوز تپہ کے علاقے میں مجاہدین نے  جنگجوؤں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ شرپسندوں کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے پتنگ کے علاقے میں مجاہدین کے سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی مارا گیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*