غزنی،جنگجوؤں پر حملہ، 3 ہلاک و زخمی، اسلحہ غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع گیلان میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت وڑو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی اور  مجاہدین نے ایک کلاشنکوف بھی غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*