ننگرہار و قندوز،دو امریکی فوجیوں سمیت دس ہلاک

امریکی فوجوں اور پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندوز اور ننگرہار صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز دوپہر کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع چپرہار کے  للمہ کے علاقے میں مجاہدین نے جارح امریکی فوجوں پر اچانک شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 2 وحشی واصل جہنم جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ضلع بہسود کے زرین آباد کے علاقے میں سپیشل فورس آ‌فسر علیم کی گاڑی پر حکمت عملی کے تحت دھماکہ ہوا،جس میں وہ شدید زخمی ہوا،جبکہ جمعہ کے روز دوپہر کے وقت سراچہ کے علاقے میں مقناطیسی بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ ہوااور اس میں سوار ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوزضلع قلعہ ذال کے  افغان مزار سے کے قریب پایو کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*