ترینکوٹ: دو جاسوسوں پر شرعی عدالت کا نفاذ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں جاسوسوں پر شرعی عدالت کا حکم نافذ کردیا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت مجاہدین نے 2 جاسوسوں (خانو اور آدم) پر شرعی عدالت کا حکم نافذ کردیا۔

واضح رہے کہ ایک مہینہ پہلے مجاہدین اسناد اور کے ساتھ گرفتار کرلیے تھے اور انہنوں نے صوبہ قندہار کے شہر میں واقع ملا صاحب ہاؤس کے امریکیوں کے لیے کام کررہاتھا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*