فراہ: چوکیوں پر حملہ، 2 ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت 10 ہلاکتیں

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی مرکز کے قریب واقع فوجی مراکز وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور کمانڈر (محمد داود ولد تقی) سمیت 3 پولیس ہلاک، جب کہ 6 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے ک دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ رباط کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی آفسر ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*