نیمروز: فوجی مراکز وچوکیوں پر حملہ، 3 ہلاکتیں

صوبہ نیمروز ک دلارام وخاشرود اضلاع میں فوجی مراکز وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع دلارام کے مربوطہ علاقے میں واقع فوجی مراکز وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا۔

ضلع خاشرود سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ لنڈئی کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*