خوست و بلخ، مجاہدین نے دو  مخبر مار ڈالے

اینٹلی جنس سروس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر خوست اور بلخ صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ خوست ضلع صبری کے آبادخانہ کے علاقے میں مجاہدین کے گوریلے حملے میں دو اینٹلی جنس سروس اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ بلخ ضلع چاہی کے  کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے ایک جنگجو زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*