بادغیس: وسیع علاقہ فتح، 2 ٹینک تباہ، 9 اہلکار ہلاک وزخمی

صوبہ بادغیس کے قادس، مقر اور مرغاب اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع قادس کے گلچین کے علاقے میں فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور سات اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع مرغاب سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ اکازوں کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائیپر گن سے نشانہ بناکر مار ڈالا۔

جہادی ذرائع نے ضلع مقر سے اطلاع دی کہ مجاہدین نے ایک فوجی کو لیزر گن سے ہلاک کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*