نیمروز: بم دھماکے، 2 ٹینک تباہ، ہلاکتیں

صوبہ نیمروز کے دلارام اور خاشترود اضلاع میں فوجی ٹینکوں پر بم دھماکے ہوئے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع دلارام کے حاجی وزیر گاؤں کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع خاشرود سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ نہال خانہ کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے ایک اور ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*