فاریاب: چوکی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک، 2 زخمی

صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد میں چوکی پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ شیخ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے سے ایک اہلکار ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جب کہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*