لوگرحملے و دھماکے، گاڑی تباہ، 5 ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لوگر کے برکی برک اور محمدآغہ اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر کے وقت ضلع برکی برک کے شیروازہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 2 موقع پر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام کے وقت ضلع محمدآغہ کے غزنی خیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 3 جنگجو مارے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*