بادغیس: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پر حملہ، ایک اہلکار سرنڈر

صوبہ بادغیس کے قادس وسنگ آتش اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع قادس کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا۔

ضلع سنگ آتش سے اطلاع ملی ہے کہ پشتہ کے علاقے میں ایک فوجی (عبد المنان ولد شمس اللہ) مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*