ہلمند: جیل پر امریکی چھاپہ، 41 مجرم رہا

صوبہ ہلمند ضلع نوزاد میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے مجاہدین کے جیل پر چھاپہ مارا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے مربوطہ علاقے میں امریکیوں اور کٹھ پتلی فوجیوں نے مجاہدین کے جیل پر چھاپہ مارا اور مختلف جرائم میں ملوث 41  گرفتار مجرموں رہا کرکے ساتھ لے گئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*