ننگرہار،فوجیوں اور جنگجوؤں پر حملے، 4 ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے مہمنددرہ، غنی خیل اور سرخ رود اضلاع میں نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچرکے روز شام کے وقت ضلع مہمنددرہ کے نہرنمبر28 کے علاقے میں مجاہدین نے عرفان اللہ نامی جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز مغرب کے وقت ضلع غنی خیل کے نہرنمبر25 کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی گاڑی پر حملہ کیا،جس میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب سنیچر کے روز  صبح کے وقت مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں سپیشل فورس اہلکاروں پر حملہ کیا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اسی طرح اتوار کےروز صبح کے وقت ضلع سرخ رود کے فتح آباد کے علاقے میں مجاہدین نے افغان فوجی عارف کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*