قندہار: مجاہدین کی کاروائی، پانچ ہلاکتیں، گاڑی سمیت اسلحہ غنیمت

صوبہ قندہار ضلع پنجوائی میں مقامی شرپسندوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ زنگ آباد کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 ہلاک، جب کہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک رینجر گاڑی، ایک ہیوی مشن گن اور 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*