فاریاب: جنگجو پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، اسلحہ غنیمت

صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ میں مقامی جنگجو پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ نیشر کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، موٹرسائکل تباہ اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*