ننگرہار، مجاہدین نے ڈرون مار گرایا، 3 کمانڈوز قتل

سپیشل فورس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت نہرنمبر28 کے علاقے میں مجاہدین نے آپریشن کرنے والے کمانڈوز اور سپیشل فورس اہلکاروں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو لڑائی میں بدل کر سہ پہر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران مجاہدین نے ایک ڈرون جاسوس طیارے کو مار گراکر  ایا اور اب ڈھانچہ مجاہدین کے قبضے میں ہے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*