دائی کنڈی: اہم کمانڈر سمیت 3 اہلکار زخمی

صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب میں فوجیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ سنگ شیخ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے کمانڈر (بوستان غورجنگ) سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*