پکتیا، جنگجوؤں کی درندگی، عالم دین شہید

مقامی جنگجوؤں نے صوبہ پکتیا ضلع احمدآباد میں عالم کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز مغرب کے وقت سفاک جنگجوؤں نے کامران خیل کے علاقے میں معروف عالم دین مولوی حمداللہ عرف حاجی ملا کو نہایت درندگی سے شہید کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

واضح رہےکہ جارح صلیبی وکٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے حالیہ دنوں میں ملک کے طول و عرض میں عوام اور خصوصا علماءکرام کا جینا حرام کردیا ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*