ہرات: گاڑی تباہ، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی

صوبہ ہرات ضلع زندہ جان میں فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت ضلعی بازار میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جب کہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*