پکتیکا، امریکی فوجوں کا چھاپہ، 15 شہری گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ پکتیکا ضلع جانی خیل میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے بل خیل کے علاقے پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھروں ک تلاشی لیتے ہوئے عوام پر تشدد بھی کیا،اس کے علاوہ ایک گاڑی اور ایک موٹرسائیکل کو نذرآتش کرنے کے علاوہ 15 نہتے افراد کو بھی حراست میں لیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*