بغلان و قندوز، دو کمانڈروں سمیت تین قتل

مقامی جنگجوؤں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بغلان اور قندوز صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مغرب کے وقت صوبہ بغلان ضلع تالہ وبرفک کے مربوطہ علاقے میں بم دھماکہ سے دو جنگجو کمانڈر خیرالدین اور نورالدین ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب پیر کےروز صوبہ قندوز ضلع علی آباد کے بازار  میں مجاہدین نے سفاک جنگجو برہان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*